خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج، شو آف ہینڈ کے ذریعے ووٹنگ ہو گی
3 گھنٹے قبل
پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا،،شو آف ہینڈ کے ذریعے ووٹنگ صبح 10 بجے ہو گی۔ پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی سمیت 4 امیدوار میدان میں آگئے، تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے، جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمان، پیپلزپارٹی کے ارباب زرک اور ن لیگ کے سردار۔۔۔