مودی حکومت کی ہمیشہ کی طرح حقیقت چھوڑ کر اپنی بنائی کہانی سامنے آگئی،،نئی دہلی دھماکے کے عینی شاہد دھرمندر کے مطابق،، گاڑی کے اندر 4 جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں، 2 افراد باہر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا،،عینی شاہد نے بتایا کہ،، سفید رنگ کی ماروتی تھی، نمبر پلیٹ محمد ندیم ہریانہ کی تھی،مگر امیت شاہ اور گودی میڈیا اسے ہونڈائی قرار دے رہے ہیں،، گاڑی کے مالک کا نام ندیم تھا جبکہ،، را،، ٹرول اسے سلمان بنا رہے ہیں، جبکہ گودی میڈیا اسے طارق بتا رہا ہے،عینی شاہد کے مطابق،، 4سے5 افراد گاڑی میں ہی ہلاک ہوئے،،کس قسم کا ،،دہشتگردانہ حملہ،، ہے جہاں آدھی ہلاکتیں خود دہشگردوں کی ہوں؟،گواہ کے بیان نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک کردیا-
نئی دہلی دھماکا،گواہ کے بیان نے مودی سرکارکے جھوٹ کا پردہ چاک کردیا
منگل 11 نومبر 2025












