سابق کپتان اور بیٹر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا،راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں بابر اعظم نے 52 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے 34 رنز بناکر سنگ میل عبور کرلیا ،بابر اعظم 100 اننگز میں زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ،انہوں نے لیجنڈری بلے باز انضمام الحق کا ریکارڈتوڑا-
سابق کپتان اوربیٹربابراعظم نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا
پیر 17 نومبر 2025 مزید خبریں
تازہ ترین
سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
1 گھنٹے قبل















