رعب دار آواز اور جاذب نظر شخصیت، معروف اداکار شفیع محمد شاہ کی 18 ویں برسی آج منائی جارہی ہے،اداکاری کے تمام رموز سے مکمل واقفیت رکھنے والے شفیع محمد شاہ کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا، شفیع محمد 17 نومبر 2007ء کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے ان کے انتقال کے دو ماہ بعد انہیں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا-
معروف اداکارشفیع محمدشاہ کی 18ویں برسی آج منائی جارہی ہے
پیر 17 نومبر 2025












