اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پریس کانفرنس میں وہ میڈیا کو ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔












جمعہ 5 دسمبر 2025 