اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی اعزاز حاصل کرلیا

Calender Icon پیر 22 دسمبر 2025

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی سطح پر 3 اسٹار رینکنگ حاصل کر لی ہے۔

اسکائی ٹریک رینکنگ کمپنی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 3 اسٹار ایئر پورٹ قرار دے دیا۔

ایوی ایشن ماہرین کا کہنا ہے کہ کیفے، ریسٹورنٹ اور ڈیوٹی فری شاپس سے ایئر پورٹ رینکنگ مزید بہتر ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب دبئی کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی رینکنگ کو بھی 3 اسٹار قرار دیا گیا۔