وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 362روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
بدھ 4 نومبر 2026 وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 362روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی