کراچی میں ہندو کونسل کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب

Calender Icon پیر 12 جنوری 2026

شہر قائد میں ہندو کونسل کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب کراچی کے ریلوے گراونڈ میں منعقد ہوئی۔

کراچی کے ریلوے گراونڈ میں پاکستان ہندو کونسل کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب ہوئی۔

جوڑوں نے سات پھیروں کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز کیا۔

صوبہ سندھ کے مختلف شہروں سے آئے خاندانوں نے شادیوں کی اس تقریب کو مستحق افراد کے لیے قابل ستائش قرار دیا ہے۔