بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

Calender Icon جمعرات 15 جنوری 2026

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا روز ہے جس کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔
پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی۔

فہرست میں صفدر حسن یوسفزئی ،عمران شوکت خان ،انعان اللہ کا نام شامل ہے، ان کے ساتھ سعد علی خان ،نیاز اللہ نیازی ،فلک ناز کا نام ملاقات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔