بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر ٹریکٹر نے اسکول وین کو ٹکر مار دی۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔
حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بدھ 21 جنوری 2026 بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر ٹریکٹر نے اسکول وین کو ٹکر مار دی۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔
حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔