سعودیہ کی بلوچستان میں دہشت گردی کی بھرپور مذمت

Calender Icon اتوار 1 فروری 2026

سعودی عرب نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی پرتشدد کارروائیوں پر تشویش ہے، پاکستانی فورسز دہشت گردی کے خلاف بہترین حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہیں۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں