قصور میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان میں آگ لگنے کی وجہ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
آگ لگنے سے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
گیس سلنڈر کی دکان میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کی وجہ سے آگ لگی۔
پیر 2 فروری 2026 قصور میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان میں آگ لگنے کی وجہ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
آگ لگنے سے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
گیس سلنڈر کی دکان میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کی وجہ سے آگ لگی۔
کوہاٹ میں فائرنگ کر کے 3 بھائیوں کو قتل کر دیا گیا