شکر گڑھ ٹی ایچ کیو اسپتال، مبینہ غلط انجکشن سے خاتون ہلاک

Calender Icon پیر 2 فروری 2026

شکر گڑھ ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

ورثا نے لاش رکھ کر اسپتال عملہ کے خلاف احتجاج کیا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئیں گے۔