راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ریٹائرڈ کی صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کر دی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کے باعث چوٹ آئی ہے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کر دیا گیا۔












جمعرات 12 فروری 2026 