کراچی: کمسن بچی سے بدفعلی کی کوشش کا الزام، 1 شخص گرفتار

Calender Icon پیر 23 فروری 2026

کراچی (نیوزڈیسک)کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم محمد شریف نے بچی کو زبردستی پکڑ کر بلڈنگ میں بدفعلی کی کوشش کی۔کم عمر بچیوں سے زیادتی، ملزم کے موبائل بدفعلی کی ویڈیوز ملیں، رپورٹ

بچی کے شور کرنے پر ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو موقع پر لوگوں نے پکڑ لیا۔گرفتار ملزم محمد شریف سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔