اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تارزہ ترین اپڈیٹسے آگا ہ کرتے ہوئے میڈیا کو تفصیلات میں انکشاف کیا کہ فتنہ الخوارج / افغان طالبان کے نقصانات کا خلاصہ 641 دہشت گرد ہلاک، 855 سے زائد زخمی، 243 چیک پوسٹیں تباہ، 42 پوسٹیں قبضے میں لے کر تباہ کی گئیں، 219 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ، افغانستان میں 65 دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور معاون مقامات کو فضائی کارروائیوں میں مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔
آپریشن غضب للحق، 641 دہشتگرد ہلاک، 855 سے زائد زخمی
بدھ 11 مارچ 2026












