طالبان نے افغانستان کو دہشتگرد وں کا محفوظ ٹھکانہ بنا دیا، احمد مسعود

Calender Icon اتوار 15 مارچ 2026

افغانستان (ویب ڈیسک )احمد مسعود کا طالبان پر افغانستان کو دہشت گرد گروہوں کا محفوظ ٹھکانہ بنانے کا الزامخبر:Ahmad Massoud نے کہا ہے کہ Taliban کی پالیسیوں نے افغانستان کو دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں کا مرکز بنا دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات عبدالعلی نذاری کی برسی کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔مسعود کے مطابق طالبان نےالقدس، ٹی ٹی پی ، العدل الجیش اور انصار اللہ جیسے گروہوں کو پناہ دے کر افغانستان کو سیکیورٹی اور جیوپولیٹیکل کھیلوں کا میدان بنا دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ کشیدگی اور سرحدی جھڑپوں سمیت خطے میں پیدا ہونے والے بحرانوں کی بنیادی وجہ طالبان کی یہی پالیسی ہے۔