اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔
اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ عید الفطر کے اسلامی تہوار کے پیش نظر آپریشن غضب للحق روکنے کا فیصلہ کیا گیا، عید الفطرکے احترام ،برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر کارروائی روکی گئی ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب، ترکیہ اور قطر کی درخواست پر کارروائیاں روکی گئیں۔












بدھ 18 مارچ 2026 