امریکہ(نیوزڈیسک)کیلیفورنیا کے گورنر گیوین نیوسم نے امریکا کی ایران کے جنگ کی مخالفت کردی، صدر ٹرمپ پر بھی کڑی تنقید کی۔
سوشل میڈیا پر بیان میں گورنر کیلیفورنیا نے کہا کہ ملک بھر میں گیس کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔
ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے گیوین نیوسم کا مزید کہنا تھا کہ ایران جنگ میں امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو رہے ہیں۔ ہمارے دیرینہ اتحادی ہمارا ساتھ چھوڑ رہے ہیں اور امریکا کے صدر کو کوئی اندازہ ہی نہیں ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔












جمعرات 19 مارچ 2026 