کراچی(نیوزڈیسک)2590 میٹرک ٹن ایل پی جی لیکر ارورا نامی جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوا۔دس روز میں یہ تیسرا ایل پی جی کا کارگو پاکستان پہنچا ہے۔
کل بھی سعودیہ عرب ینبع بندرگاہ سے 37 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لیکر ایک جہاز پورٹ قاسم پہنچا تھا۔
جمعرات 19 مارچ 2026 کراچی(نیوزڈیسک)2590 میٹرک ٹن ایل پی جی لیکر ارورا نامی جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوا۔دس روز میں یہ تیسرا ایل پی جی کا کارگو پاکستان پہنچا ہے۔
کل بھی سعودیہ عرب ینبع بندرگاہ سے 37 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لیکر ایک جہاز پورٹ قاسم پہنچا تھا۔