سری لنکا میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا

Calender Icon اتوار 22 مارچ 2026

سری لنکا میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا۔

سری لنکن حکام کےمطابق سری لنکامیں پٹرول کی قیمت 317 روپے سے پاکستانی ہوگئی، جبکہ ڈیزل کی قیمت 398 روپے پاکستانی تک پہنچ گئی۔

سری لنکن حکام مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیا، پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں دوہفتوں میں دوسری بار اضافہ کیا گیا۔