پنجاب کے تمام اسکولزجمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز بند رہیں گے، سیکرٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکولز پر ہو گا،پیر سے جمعرات تک اسکول 8 سے دوپہر 1:30 بجے تک کھلیں گے۔
سیکرٹری سکول ایجوکیشن کا کہناتھا کہ فیصلے کا اطلاق آئندہ احکامات تک ہو گا، تمام ضلعی تعلیمی اتھارٹیز کو فیصلے پر عملدآمدکی ہدایت کر دی گئی ۔
وزیرتعلیم پنجاب نے اس سے قبل5دن اسکولز کھلنے کا اعلان کیا تھا۔












بدھ 1 اپریل 2026 