ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار پر اداکاروں کا فیلڈ مارشل عاصم منیرکوخراج تحسین

Calender Icon ہفتہ 11 اپریل 2026

کراچی (شوبز ڈیسک)ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کےثالثی کردارپرفلم وڈرامہ انڈسٹری کے اداکاروں نےفیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ایران امریکہ جنگ بندی کےمیں پاکستان کےثالثی کردارپرمعروف گلوکارہ ہماخواجہ کہتی ہیں ستائیس سال ملک سے باہر رہی مگر آج جو فخر ہو رہا ہے بتانہیں سکتی،پاکستان اس وقت پوری دنیا میں چمک رہاہے،
اس وقت پوری دنیا میں ہمیں ڈسکس کیاجارہاہے،27 سال ملک سےباہر رہی مگرآج جو فخرہورہاہےبتانہیں سکتی۔