کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم (weather)گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
مزیدپڑھیں:پاکستان اور جاپان کے دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
شہر میں مغرب اور جنوب مغرب کی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 11 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، جن میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔












پیر 13 اپریل 2026 