پوپ لیو کا جوتے اتار کر الجزائر جامع مسجد کا دورہ، مذہبی روادری پر زور

Calender Icon منگل 14 اپریل 2026

الجزائر میں عیسایوں کے مذہبی رہنماء پوپ لیو کا جوتے اتار کر الجزائر میں جامع مسجد کا دورہ، ادیان اور اقوام(nations) میں باہمی احترام اور امن قائم کرنے پر زوردیا۔

خدا کی قربت تلاش کرنے کا مطلب یہ بھی ہے کہ ہرانسان کا احترام کیا جائے اور بقائے باہمی اپنائی جائے۔

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے جوتے اتار کر الجزائر میں جامع مسجد کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیں:بیساکھی کی خوشیاں، محنت کا اعتراف اور امید کا پیغام ہے: آصفہ بھؔٹو

پوپ لیو نے الجزائر میں جامع مسجد کا دورہ کیا اور باہمی احترام اور امن قائم کرنے پر زوردیا۔انہوں نے کہا کہ خدا کی قربت تلاش کرنے کا مطلب یہ بھی ہے کہ ہرانسان کا احترام کیا جائے اور بقائے باہمی اپنائی جائے۔

پوپ لیو نے اس موقع پر تمام اقوام کیلئے دعا کی اور امید ظاہر کی کہ امن، انصاف اور ایک دوسرے کو معاف کرنے کا عمل لوگوں میں پروان چڑھے گا۔