پاکستان کا ایک اور جہاز کویت سے آبنائے ہرمز کی جانب روانہ

Calender Icon جمعہ 17 اپریل 2026

ذرائع کے مطابق پاکستان کا ایک اور جہاز کویت سے آبنائے ہرمز کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خیرپور نامی جہاز کل آبنائے ہرمز سے گزرے گا، جبکہ خیرپور اور شالامار جہاز اتوار کے روز آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کو اپنی پالیسیوں کو مذہبی ٹچ دینا مہنگا پڑ گیا

مزید بتایا گیا ہے کہ شالامار اس وقت خلیجِ عمان سے گزر رہا ہے۔