روس نے ایک بار پھر ایران کے افزودہ ایٹمی مواد(Enriched nuclear material) کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی۔
روسی ایٹمی توانائی ایجنسی روسٹم کے سربراہ کا کہنا ہےکہ تکنیکی مسائل کے ساتھ امریکا اور ایران میں اعتماد کا فقدان بڑا مسئلہ ہے،روس کو ایران(iran) کے ساتھ تعاون کا مثبت تجربہ حاصل ہے ۔۔
سربراہ روسٹم کا کہنا ہےکہ 2015میں روس نے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کی تھی،اس بار بھی کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔
مزیدپڑھیں:ایران کے ساتھ ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ












اتوار 19 اپریل 2026 