وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام(Amir Muqam) اسلام آباد سے گلگت بلتستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔
دورے کے دوران وفاقی وزیر یونیورسٹی آف بلتستان میں وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت منعقدہ ایک تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔
مزیدپڑھیں:بھارتی فوج تمام تر وسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی:فیلڈمارشل












جمعہ 24 اپریل 2026 