پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز فاطمہ ثنا(Fatima Sana) پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت کریں گی۔
مومنہ ریاست کو پہلی بار ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان اور زمبابوے کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز 4مئی سیشروع ہوگی،زمبابوے ویمنز ٹیم 29 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔
مزیدپڑھیں:پی ایس ایل ،راولپنڈیز نے ڈیرل مچل اور عماد بٹ کو ریلیز کردیا












اتوار 26 اپریل 2026 