کوٹ ادو میں گرمانی اڈا کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر(Accident) مار دی جس کے نتیجے میں والد اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق والد اپنی بیٹیوں کو کالج چھوڑنے جا رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔
تینوں لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔












بدھ 29 اپریل 2026 