لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے سسر (Father-In-Law)کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے والدین نے تھانے میں مقدمے کی درخواست دی تھی۔
اس کیس سے متعلق پولیس مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔
مزیدپڑھیں:دو رنگ والا نایاب جھینگا دریافت












جمعرات 30 اپریل 2026 