لاہور: شاہ عالم مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی

Calender Icon منگل 5 مئی 2026

لاہور کے علاقے شاہ عالم مارکیٹ(Shah Alam Market) کے پلازے میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلازہ کے ساتویں فلور پر لگی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اہلکار و ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں، تاہم فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزیدپڑھیں:امریکہ نے سول کشتیوں کو نشانہ بنایا، یو اے ای پر حملے ردعمل تھا: پاسداران انقلاب