روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم(enriched uranium) کے ذخیرے کو منتقل کرنے اور محفوظ رکھنے کےلیے تیار ہیں۔
ماسکو میں پریس کانفرنس کے دوران روسی صدر نے کہا کہ میرا ملک واشنگٹن اور تہران کے ساتھ رابطے میں رہے گا، مجھے امید ہے کہ یہ تنازع جلد از جلد ختم ہوجائے گا۔

یوکرین جنگ کے روسی اہداف منصفانہ ہیں، پیوٹن کی اس پیشکش پر ایران کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
مزید پڑھیں:مدرز ڈے، اداکارہ کِم کارڈیشین قیدی خواتین کی مدد کیلئے کیلیفورنیا کیجیل پہنچ گئیں
ولادیمیرپیوٹن نے اس دوران روس اور یوکرین تناز بھی جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔














اتوار 10 مئی 2026 