پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

Calender Icon پیر 11 مئی 2026

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں (holiday)کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز بائیس مئی سے ہوگا،گرمیوں کی چھٹیاں تئیس اگست تک ہوں گی۔

وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبہ میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول چوبیس اگست سے کھلیں گے۔