بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی

Calender Icon منگل 19 مئی 2026

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل ٹیم(medical Team) اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم میں پروفیسر ندیم قریشی اور ڈاکٹر عارف خان شامل ہیں۔

عمران کا طبی معائنہ، PTI غائب، 5 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم نے ایک گھنٹہ تک مختلف ٹیسٹ لئے، رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کئے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق فالو اپ چیک اپ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:سائنسدانوں کا پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش کا کامیاب تجربہ

طبی معائنے کے بعد میڈیکل رپورٹ کمشنر آسلام آباد کو دی جائے گی جبکہ پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد مزید علاج معالجے کا فیصلہ کیا جائے گا۔