سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ، کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان

Calender Icon ہفتہ 23 مئی 2026

محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو(Heat Wave) کا خدشہ ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 31 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔ اندرونِ سندھ کے کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

مزیدپڑھیں:سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے مضبوط ترین امیدوار بن گئے

محکمہ موسمیات نے شہریوں، کسانوں اور بزرگوں کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔