امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہری (indian Citizen)کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں گرفتار کیا گیا۔
امریکا نے غیرقانونی اور جرائم میں ملوث 200 بھارتی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا، نامور گینگسٹر بھی شامل
امریکی امیگریشن حکام نے 26 سالہ پرمندرپال سنگھ کو21 مئی کو گرفتار کیا۔
مزید پڑھیں:ایرانی صدر، فیلڈ مارشل عاصم منیر ملاقات میں ہونے والی گفتگو سامنے آگئی
امریکی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم کو ملک بدر کیے جانے تک حراست میں رکھا جائے گا۔












اتوار 24 مئی 2026 