ایرانی صدر، فیلڈ مارشل عاصم منیر ملاقات میں ہونے والی گفتگو سامنے آگئی

Calender Icon اتوار 24 مئی 2026

ایرانی صدر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر(field marshal) سے کہا کہ ایران صرف اپنی قوم کے جائز حقوق کے تحفظ کا خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی تاریخ اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ امریکیوں کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے۔

مزید پڑھیں:بنوں: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 16خارجی ہلاک، 2 پولیس اہلکار شہید

فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی تھی۔