وزیراعظم شہباز شریف چین کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے واپس وطن روانہ

Calender Icon منگل 26 مئی 2026

وزیراعظم شہباز شریف چین(Shehbaz Sharif) کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے واپس وطن روانہ ہوگئے ۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی نائب وزیر اور چین-سی ای ای سی تعاون سیکریٹریٹ کی سیکریٹری جنرل ہوا چون ینگ نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورۂ چین کے اختتام پر الوداع کیا

مزیدپڑھیں:گوگل کروم کیلئے اہم سکیورٹی اپ ڈیٹ جاری