دشمن کے وعدوں پر بھروسہ نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت ہے، ایرانی اسپیکر

Calender Icon اتوار 31 مئی 2026

تہران، ایرانی اسپیکرمحمد باقرقالیباف (muhammad baqir qalibaf)نےاپنےبیان میں کہا ہمیں دشمن کےوعدوں پر بھروسہ نہیں، ہمارے لئے صرف عملی اقدامات اہم ہیں،دوسرا فریق جب تک عملی اقدام نہیں اٹھاتا، ایران بھی کوئی قدم نہیں اٹھائے گا۔

ایرانی اسپیکرمحمد باقرقالیباف نے اپنےبیان میں کہاشہید آیت اللہ خامنہ ای نے ہمیں دھمکیوں کے سامنے نہ جھکنے کا درس دیا،معاہدے کو اس وقت تک قبول نہیں کریں گے جب تک قوم کےحقوق محفوظ نہ ہوں۔

مزید پڑھیں:شہیدآیت اللہ علی خامنہ ای کے سرکاری سطح پر جنازے کی منصوبہ بندی وتیاریاں

مزیدکہاملک کوتقسیم کرنیوالی قوتوں کےمقابلےکیلئےقومی اتحاد کی ضرورت ہے،سیاسی اور فکری اختلافات کے باوجود قومی مفاد کومقدم رکھنا چاہیے،دشمن اقتصادی دباؤ اورمیڈیا وار کے ذریعےتقسیم پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔