جی بی اے 23، آزاد امیدوار انورعلی 12090 ووٹ لیکر کامیاب قرار

Calender Icon اتوار 7 جون 2026

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 23 گانچھے 2 سے آزاد امیدوار انور علی(anwar ali) نے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 23 گانچھے 2 کے تمام 50 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو گیا ہے

مزید پڑھیں:شفاف انتخابات آئینی ذمہ داری، پی پی شفافیت پر یقین رکھتی ہے، آغا رفیع اللّٰہ

جس کے مطابق آزاد امیدوار انور علی 12 ہزار 90 ووٹ لے کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ آزاد امیدوار حاجی عبدالحمید نے 3870 ووٹ حاصل کیئے اور دوسرے نمبر پر رہے ۔