امریکی حملوں کے جواب میں ایران(Iran) نے بھی عراق کے شہر اربیل میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی حملوں کے جواب میں ایرانی فوج نے میزائلوں اور ڈرونز سے امریکی اہداف پر حملے کیے، ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں میں کتنا نقصان ہوا۔
مزیدپڑھیں:ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے اور جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایف 16 جنگی طیارے پر میزائل داغا، کارروائی کے بعد جنگی طیارہ واپس جانے پر مجبور ہو گیا۔












جمعرات 11 جون 2026 