سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف(Nawaz Sharif) نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔
سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچے تھے ،جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا۔
میاں نواز شریف عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب پہنچے اوروہاں انہوں نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔












جمعہ 12 جون 2026 