خیبرپختونخوا اسمبلی(Khyber Pakhtunkhwa Assembly) کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا،اجلاس اب بدھ سترہ جون کو طلب کیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نےحاصل اختیارات کے تحت آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا ہے۔عید سے پہلے اسمبلی اجلاس یکم جون دو بجے تک ملتوی کیا گیا تھا ۔
مزیدپڑھیں:فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کیلئے کردکھایا، محسن نقوی
اس سے پہلے 8 جون پھر 15 جون اور اب 17 جون تک ملتوی کیا گیا ہے،خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے 17 جون کے اجلاس کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔












پیر 15 جون 2026 