مردان: اراضی تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، 3 افراد قتل، ملزمان فرار

Calender Icon منگل 16 جون 2026

مردان کے علاقے خانہ کھنڈرے میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ(Firing) کر کے 3 افراد کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی اور بہو شامل ہیں۔لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:سینیٹ، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے ہمارے استعفے تاحال منظور نہیں کیے گئے: بیرسٹر گوہر

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ اراضی کے تنازع پر پیش آیا، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔