فیفا ورلڈ کپ: آسٹریا نے اردن کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا

Calender Icon بدھ 17 جون 2026

فیفا ورلڈ کپ(Fifa World Cup) کے آج کے میچ میں آسٹریا نے اردن کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔

آسٹریا کا پہلا گول اسکمڈ، دوسرا یزان العرب اور تیسرا مارکو نے اسکور کیا۔

اردن کی جانب سے واحد گول علی الوان نے اسکور کیا۔

مزیدپڑھیں:فلم ’کالا ہرن‘ کے پروڈیوسر کا گووند نام دیو سے 7 دن میں معافی و 50 لاکھ روپے ہرجانے کا مطالبہ

اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا تھا، تینوں گول لیونل میسی نے کیے تھے۔

ایک اور میچ میں ناروے نے ایرلنگ ہالینڈ کے 2 گول کی بدولت عراق کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی تھی۔