ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ(Donald Trump) اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور سی آئی اے چیف جان ریٹکلف نشانے پر،متعدد اعلیٰ حکام معاہدے کے مخالف قرار دیے گئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ طے پانے والے ممکنہ معاہدے کی مخالفت کرنے والے اپنی انتظامیہ کے بعض اعلیٰ حکام کو برطرف کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
مزیدپڑھیں:پیٹرول صارفین کو جمعہ کا شدت سے انتظار
وائٹ ہاؤس اور امریکی سکیورٹی اداروں میں کئی سینئر عہدیدار اس مجوزہ معاہدے کے خلاف مؤقف رکھتے ہیں۔












جمعرات 18 جون 2026 