امریکی صدر نے پھر پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے کا ذکر کرکے مودی سرکار کے زخم تازہ کر دیئے، بولے اب تک 8 جنگیں رکوا چکا ہوں، بھارت اور پاکستان جوہری جنگ کے بہت قریب تھے، پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے تھے، وزیراعظم شہباز شریف نے مجھے کہا کہ آپ نے لاکھوں زندگیاں بچائی ہیں،ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم کا اشارہ اُس ممکنہ ایٹمی جنگ کی جانب تھا جو بھارت اور پاکستان کے درمیان چھڑنے کے قریب تھی-
امریکی صدرنے پھرطیارے گرانے کا ذکرکرکے مودی کے زخم تازہ کردیئے
جمعرات 16 اکتوبر 2025












