ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں( Gold Markets) میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا فی تولہ 4 ہزار 643 روپے مہنگا ہو گیا۔
اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 42 ہزار 636 روپے ہو گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 179 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 78 ہزار 345 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیں:دی پاکستان انیشیئٹو کے زیرِ انتظام نیویارک میں ماسٹر کارڈ پر سیشن
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 46.43 ڈالرز کے اضافے سے 4202 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔












پیر 22 جون 2026 