چشتیاں: بکریاں بچانے کیلئے کنویں میں اترنے والے 2بھائیوں سمیت3 نوجوان جاں بحق

Calender Icon بدھ 1 جولائی 2026

بہاولنگر کے علاقے چشتیاں میں کنویں(well) میں اترنےکے بعد دم گھٹنے سے تین نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مرنے والوں میں دو بھائی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کنویں میں گری بکری کو بچانےکےلیےایک ایک کرکے اترے تھے۔

مزیدپڑھیں:بجلی کی ہلکی سی کڑک بھی فٹبال ورلڈ کپ کا میچ کیوں روک دیتی ہے؟

جاں بحق افراد کی عمریں 19 سے 24 سال کے درمیان ہیں، ریسکیو ٹیموں نے تینوں نوجوانوں کی لاشوں کو کنویں سے نکال لیا۔